نقطہ نظر اس 'تاریخی فیصلے' پر کیوں نظرِثانی کی جانی چاہیے؟ نوازشریف حق بجانب تھے کہ کیپیٹل ایف زیڈ ای کی رقوم ان کی آمدنی اس لیےنہیں تھی، کیونکہ انہوں نےوہ وصول ہی نہیں کی تھیں۔
نقطہ نظر دھرنے: اب بہت ہو چکا آئین و جمہوریت اس بات کی اجازت نہیں دیتے کہ کوئی مظاہرہ، جو بھلے کتنا ہی پر امن ہو، غیر معینہ مدت کے لیے جاری رہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین